جنوبی افریقا کی ٹی ٹونٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )جنوبی افریقا کی ٹی ٹونٹی ٹیم تین میچز کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 28 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی۔
بقیہ دونوں میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 31 اکتوبر اور یکم نومبر کو کھیلے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:پھرخطرناک وار !لاہوریوں میں تشویش کی لہر
ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد 4 نومبر سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز ہوگا۔ ون ڈے سیریز کے تمام میچز فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔
خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔