جعلی پولیس اہلکار اصل پولیس کے ہتھے چڑھ گئی

Oct 24, 2023 | 23:35:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد اقبال ران)جعلی پولیس اہلکار اصل پولیس کے ہتھے چڑھ گئی۔

پولیس کے مطابق گجرات کی ٹک ٹاکر مقدس پولیس کاروپ دھارے اسلحہ سمیت گرفتارہوگئی۔

پولیس کے مطابق ملزمہ مقدس پستول لیکرقتل ہونے والے تین افرادکے اہل خانہ کوملنے گئی،پستول دکھاکرکہاکہ آپکوانصاف دلاوں گی مجھے بیان دو، اہل خانہ نے پولیس کواطلاع کی توٹک ٹاکرکوپکڑلیاگیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔