پاک بھارت ٹاکرا۔۔۔معمول کی سرگرمیاں معطل

Oct 24, 2021 | 18:29:PM
ٹی ٹوئٔٹی ورلڈ کپ
کیپشن: ٹی ٹونٹی ورلڈ کا ٹاکرا شروع ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان اوربھارت کے درمیان کرکٹ میچ ایونٹ کی صورت اختیارکرگیا ،شائقین کرکٹ نے پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لئے معمول کی سر گرمیاں معطل کردیں ۔
تفصیلات کے مطابق خواتین کی اکثریت نے کھانا گھر بنانے کی بجائے باہر سے آرڈرکیا ۔دوست اکٹھے بیٹھ کر میچ دیکھنے کے لئے ایک دوسرے کے گھروں میں جمع ہوئے جبکہ فیملیوں کو بھی ایک دوسرے کے گھر مدعوکیا گیا تھا ۔خواتین نے میچ کے آغاز سے قبل ہی خصوصی پکوان بھی تیارکرلئے جبکہ اکثریت نے اطمینان سے میچ دیکھنے کے لئے فوڈز چین اوربازاروں سے آرڈر کیا ۔
یہ بھی پڑھیں:چاچا کرکٹ کو بالآخر پاک بھارت میچ کا ٹکٹ مل گیا