پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کی شادی ہو گئی۔۔تصاویر اورویڈیو وائرل

Oct 24, 2021 | 18:18:PM
یو ٹیو بر،شاہ ویر جعفری،ویڈیوز،شادی
کیپشن: شاہ ویر جعفری دلہن کے ہمراہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوب سٹار شاہ ویر جعفری  منگیتر عائشہ بیگ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق انسٹا گرا م پر انہوں نے اہلیہ کے ساتھ شادی کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اللہ کا شکر ہے میں اب شادی شدہ ہوں‘۔

یہ بھی پڑھیں:گانجا کا بندو بست ہوجائیگا۔۔چنکی پانڈے کی بیٹی کا آریان کو پیغام۔۔کھلبلی مچ گئی

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ ویر جعفری نے سیاہ رنگ کی شیروانی زیب تن کی جبکہ ان کی اہلیہ سرخ رنگ کے ‏عروسی لباس میں ملبوس ہیں۔دونوں کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Shahveer (@shahveerjay)