لاہور ہائیکورٹ،27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں 5 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: لاہور ہائیکورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف) لاہور ہائیکورٹ میں27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں 5 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔
جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا،جسٹس جواد حسن اور جسٹس سلطان تنویر احمد تین رکنی بنچ میں شامل ہیں۔
شہری منیر احمد سمیت دیگر نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور قلندر کا کپتان شاہین آفریدی کو قیمتی تحفہ، سب دنگ رہ گئے