وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ

Nov 24, 2025 | 10:29:AM
وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( امانت گشکوری )وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ ابھی ٹرانزیشن کے مرحلے میں ہیں،آئینی عدالت کی صوبوں میں رجسٹریاں قائم کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:وفاقی آئینی عدالت میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری
جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ آئینی عدالت کی پرنسپل سیٹ سے رجسٹریوں کیلئے ویڈیو لنک سہولت بھی دی جائے گی۔