چائلڈ پورن گرافی کا ملزم گرفتار،ہوش ربا انکشافات سامنےآ گئے

Nov 24, 2023 | 14:44:PM

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) ڈارک ویب اور چائلڈ پورن و گرافی کی لعنت معاشرے میں بڑھنے لگی، سائبر کرائم ونگ فیصل آباد نے چائلڈ پورن و گرافی کا ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی کی جانب سے گرفتار ملزم کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ ملزم عمر عتیق نے کم عمر بچی کی ویڈیوز بنا کر اس کے والد کو حراساں کیا تھا،ملزم عمر عتیق نے بچی کی ویڈیوز بنا کر اسکے والد سے 5لاکھ روپے بھتہ بھی وصول کیا ،ڈائریکٹر ایف آئی اے فیصل آباد اعجاز چوہدری  کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے قابل اعتراض ویڈیوز اور موبائل فون قبضے میں لے لیا گیا ہے ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں ؛ذکا اشرف قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کا جائزہ لینے سٹیدیم پہنچ گئے