ذکا اشرف قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کا جائزہ لینے سٹیدیم پہنچ گئے

Nov 24, 2023 | 13:32:PM
ذکا اشرف قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کا جائزہ لینے سٹیدیم پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی) چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کا جائزہ لینے کیلئے پنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے ۔

ذکا اشرف نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کا جائزہ لیا ,ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ سمیت قومی کرکٹرز سے بھی ملاقات کی، اس سے قبل چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی راولپنڈی سٹیدیم پہنچے اور ٹیم کے پریکٹس سیشن کا جائزہ لیا ،  وہاب ریاض نے ٹیم مینجر نوید اکرم چیمہ سے بھی ملاقات کی جبکہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور ٹی 20 کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سمیت محمد حفیظ سےبھی ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں :سموگ کی روک تھام ,لاہور میں مصنوعی بارش، تخمینہ 35 کروڑ روپے