اسرائیل اور اردن میں بجلی و پانی کے تبادلے کا معاہدہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)اسرائیل اور اردون کے درمیان بجلی و پانی کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔
ترکی اردو کی ٹویٹر پر شئیر کردہ خبر کے مطابق اردن میں شمسی توانائی کا پلانٹ لگایا جا رہا ہے جہاں سے 600 میگاواٹ بجلی اسرائیل کو دی جائے گی، جبکہ اسرائیل سمندر سے پانی صاف کر کے 200 ملین کیوبک میٹرپانی اردن کو فراہم کرے گا، معاہدے پر یکم جنوری 2022 سے عمل درآمد شروع ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: اوباش کی گن پوائنٹ پر 16 سالہ کزن سے زیادتی۔۔