’’پی آئی اے‘‘ طیارے میں ایسا کام۔۔مسافروں نے سر شرم سے جھکا دیئے

Nov 24, 2021 | 12:21:PM
’’پی آئی اے‘‘ طیارے میں ایسا کام۔۔مسافروں نے سر شرم سے جھکا دیئے
کیپشن: PIA
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن  میں تبدیل کردیا، کچرا  کی صفائی کے باعث لندن سے آنے والی فلائٹ میں تاخیر ہوئی ۔

 پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ صفائی میں وقت لگنے کی وجہ سے پرواز کی لندن سے واپسی میں تاخیر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:برطانوی شہریت رکھنے والے ہوشیار۔۔۔کسی بھی وقت برٹش نیشنلیٹی چھن سکتی ہے

   
 پی آئی اے کی چارٹرڈ پرواز پی کے 9785 اسلام آباد سے لندن گئی اور واپس آئی، پرواز کے لندن پہنچنے اور واپس آنے پر دونوں بار جہاز میں گندگی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی اور طالبان کیخلاف ٹویٹ۔۔سرکاری افسر کیخلاف تحقیقات کاحکم
  
 پی آئی اے حکام نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ سفر کے دوران صفائی کا خیال رکھیں ۔