گوجرانوالہ ، خاتون سےمبینہ زیادتی ،ملزم ویڈیو بھی بناتے رہے

Nov 24, 2021 | 10:39:AM
گوجرانوالہ،خاتون،مبینہ زیادتی
کیپشن: مبینہ زیادتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک )گوجرانوالہ سے افسوسنا ک خبر، 3 افراد کی خاتون سےمبینہ زیادتی ،ویڈیو بھی بناتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ مبینہ زیادتی کا واقعہ کینٹ کے علاقے لشکری پورہ میں پیش آیا ،جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں متاثرہ خاتون نےکہاکہ ملزم رات کو گھر میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زورپر زیادتی کی اور اس دوران ویڈیو بھی بناتے رہے۔مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان خاتون کے شوہر کے قریبی رشتے دار ہیں جن میں سے 2 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آسمان گرا نہ زمین پھٹی۔۔ امام مسجد کی بچے سے زیادتی کی کوشش۔۔پھر کیا ہوا؟