کوروناسے مزید 9افراد انتقال کرگئے، 350 نئے کیس رپورٹ

Nov 24, 2021 | 08:33:AM
کورونا ، ملک ، اعداد و شمار
کیپشن: کورونا مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کوروناکےاعدادوشمار جاری، ملک میں کوروناسے مزید 9افراد انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی  کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 38 ہزار 38 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیےگئے۔ 24گھنٹے میں کورونا کے 350 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.92فیصد رہی۔ اسپتالوں میں ایک ہزار 07 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کیسز میں کمی۔۔مزید 3 اموات