امریکہ:گاڑیوں کی چوری اور توڑ پھوڑ کے الزام میں بھارتی شہری گرفتار 

May 24, 2026 | 14:51:PM
امریکہ:گاڑیوں کی چوری اور توڑ پھوڑ کے الزام میں بھارتی شہری گرفتار 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )امریکہ میں گاڑیوں کی چوری اور توڑ پھوڑ کے الزام میں بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہری کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں گرفتار کیا گیا۔

 امریکہ نے غیرقانونی اور جرائم میں ملوث 200 بھارتی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا، نامور گینگسٹر بھی شامل 
  یہ بھی پڑھیں:مفت بجلی،حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

امریکی امیگریشن حکام نے 26 سالہ پرمندرپال سنگھ کو21 مئی کو گرفتار کیا۔

امریکی حکام کا  یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم کو ملک بدر کیے جانے تک حراست میں رکھا جائے گا۔