سرکاری کالجز میں ایم ڈی کیٹ کی مفت تیاری کرائی جائےگی

May 24, 2025 | 13:18:PM
سرکاری کالجز میں ایم ڈی کیٹ کی مفت تیاری کرائی جائےگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس)سرکاری کالجز میں طلبہ کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی مفت تیاری 2 جون سے کرائی جائےگی۔

طلبہ کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی مفت تیاری کیلئے رجسٹریشن کرانا ہوگی ، رواں سال 150 کالجز میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی مفت تیاری کرائی جائےگی۔

یہ بھی پڑھیں:گزشتہ ہفتے 13 اشیاء مہنگی اور 14 سستی ہوئیں: وفاقی ادارہ شماریات

طلبہ کی تیاری کیلئے ہر کالج میں 5 ٹرینرز رکھے جائیں گےجبکہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تیاری کیلئے فی کالج 5 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔