اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافر کو تھپڑ ،ویڈیو وائرل ہونے پر اے ایس ایف اہلکار برطرف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف)اسلام آباد ائیرپورٹ پر ناخوشگوار واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف )نے بڑا ایکشن لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پرسعودی مسافر کو اے ایس ایف کے اہلکار نے فیملی کے سامنے تھپڑ مارا تھا،واقعہ منگل کے روز اسلام آباد ائیرپورٹ پر پیش آیا تھا،مسافر پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد اے ایس ایف حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث اے ایس ایف اہلکار برطرف کردیا۔

ویڈیو گریب۔۔۔
یہ بھی پڑھیں:آزربائیجان کا یوم آزادی،پاکستان اور آزربائیجان دو قالب یک جان ہیں،خضر فرھادوو