سانحہ 9 مئی: پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا

May 24, 2023 | 12:32:PM
سانحہ 9 مئی: پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) سانحہ 9 مئی کے ذمے دار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے اور 2 سو سے زائد افراد کا نام ملک بھر کے تمام ایگزٹ پوائنٹس پر فراہم کردیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق فراہم کردہ فہرست میں شامل نام مختلف اداروں کو مقدمات میں مطلوب ہیں، یہ فہرست تمام ائیرپورٹس اور سی پورٹس پر امیگریشن حکام کو فراہم کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی کی سابقہ ایم این اے کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

ان افراد کی بیرون ملک روانگی کو ہرصورت روکنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔