ویرا ت کوہلی کا معروف ادا کا رہ کے ساتھ سکینڈل سا منے آگیا۔۔تصاویر وا ئرل

May 24, 2021 | 20:37:PM
ویرا ت کوہلی کا معروف ادا کا رہ کے ساتھ سکینڈل سا منے آگیا۔۔تصاویر وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ انوشکا سے پہلے ویرات کوہلی برازیل کی ایک ماڈل و اداکارہ کے ساتھ بھی تعلق میں رہے اور اب اس ماڈل اور ویرات کوہلی کی تصاویر ایک بار پھر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ 
 تفصیلات کے مطابق برازیل کی اس ماڈل و اداکارہ کا نام ازابیل ہے۔ اس نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز عامر خان کی 2012ءمیں ریلیز ہونے والی فلم ’تلاش‘ سے کیا تھا۔ اس کے بعد اس نے کئی بالی ووڈ اور تیلگو فلموں میں کام کیا۔

وہ کئی گانوں کی ویڈیوز میں بھی کام کر چکی ہیں جن میں گلوکار ’گرو رندھاوا‘ کا معروف گیت ’لاہور‘ بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق ویرات اور ازابیل کا تعلق 2سال تک رہا۔ ان کی ایک ساتھ بنائی گئی تصاویر ان دنوں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی