فیصل آباد :طالبہ میں منکی پاکس کی تصدیق،مریضوں کی تعداد17ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عزادار حسین)فیصل آباد میں منکی پاکس کا ایک اورکیس رپورٹ ہوگیا۔
فیصل آباد میں پہلی جماعت کی طالبہ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی،متاثرہ مریضہ بچی الائیڈ ہسپتال ون میں زیر علاج تھی۔
یہ بھی پڑھیں:ایران جوہری پروگرام کے مکمل جائزے پر رضامند ہوگیا: امریکی صدر کا دعویٰ
فیصل آبادکےالائیڈ ہسپتال ون میں زیر علاج منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔