نواز شریف حج کی ادائیگی کیلئے آج سعودی عرب جائینگے

Jun 24, 2023 | 01:12:AM
نواز شریف حج کی ادائیگی کیلئے آج سعودی عرب جائینگے
کیپشن: نوازشریف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف حج کی ادائیگی کیلئے آج لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف بھی آج لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوں گی،مریم نواز بھی اپنے والد کے ساتھ حج کریں گی ،میاں نواز شریف اوردیگر سعودی عرب سے حج کی ادائیگی کے بعد واپس لندن آ جائیں گے، ممکن ہے کہ مریم نواز شریف اپنے والد کے ساتھ لندن جائیں اور واپس پاکستان بھی آ سکتی ہیں ۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اور انکے خاندان کے دیگر افراد بھی حج کی ادائیگی کیلئے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی