جوہر ٹاون دھماکہ میں بڑی پیش رفت ، ماسٹر مائنڈ گرفتار

Jun 24, 2021 | 14:44:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جوہر ٹاون دھماکے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا گیا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے گرفتار ہونے والا ڈیوڈ ماسٹر مائنڈ نکلا۔
تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاﺅن دھماکے کے ماسٹر مائنڈ ڈیوڈ کا تعلق کراچی سے ہے، ڈیوڈ کچھ عرصہ قبل دبئی سے واپس آیا تھا۔ ڈیوڈ گوجرانوالہ میں کچھ عرصہ سے رہ رہا تھا۔ ڈیوڈ نے گاڑی کو دھماکے کے لئے تیار کروایا۔ ڈیوڈ کا تعلق غیر ملکی تنظیم سے ہونے کے شواہد ملے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کالج کے باہر فائرنگ، طالب علم زخمی