چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت لازمی نہیں: سپریم جوڈیشل کونسل 

Jul 24, 2021 | 20:48:PM
چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت لازمی نہیں: سپریم جوڈیشل کونسل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپریم جوڈیشل کونسل نے چیئرمین نیب کی برطرفی کی درخواست پر عبوری رائے دے دی،جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے میں کہاہے کہ چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت لازمی نہیں۔
 سپریم جوڈیشل کونسل نے کہاکہ چیف جسٹس کیساتھ مشاورت عدالتی فیصلوں میں تجویز تھی،اٹارنی جنرل نے حکومت سے ہدایات لینے کیلئے وقت مانگا ہے،اٹارنی جنرل کی استدعا پر کونسل کی کارروائی ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر الیکشن میں دھاندلی کشمیر کاز کیلئے نقصان دہ ہو گی : وزیراعلیٰ سندھ