بشریٰ انصاری نےنواسیوں کوبہن کے ڈیزائن کیے جوڑے پہنا دیے

Jul 24, 2021 | 19:13:PM
بشریٰ انصاری نےنواسیوں کوبہن کے ڈیزائن کیے جوڑے پہنا دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی نواسیوں کو اپنی بہن اسما عباس کے ڈیزائن کیے ہوئے جوڑے پہنا دیے۔

تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نواسیوں کی تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں بشریٰ انصاری کی نواسیوں نے صوبہ سندھ کی ثقافت اجرک سے تیار کردہ جوڑے زیب تن کیے ہوئے ہیں۔بشریٰ انصاری نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ ’یہ دونوں بچیاں اُن کی نواسیاں ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ ’عیدالاضحیٰ کے موقع پر میری دونوں نواسیوں نے میری بہن اسما عباس کے ڈیزائن کیے گئے لباس زیب تن کیے۔

اسما عباس کے تیار کیے گئے جوڑوں کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب داد مل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی جاسوسوں اور سفارت کار وں پر ’پراسرار بیماری‘ کا حملہ