کرن جو ہر بگ با س میں کیا کرنے جا رہے ہیں۔۔اہم خبر

Jul 24, 2021 | 16:30:PM
کرن جو ہر بگ با س میں کیا کرنے جا رہے ہیں۔۔اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیشر نگ ڈیسک)بگ با س ایک ایسا شو ہے جس نے کا میا بی کے جھنڈے نہ صر ف بھا رت بلکہ پا کستان میں بھی گا ڑے ہیں۔ بمعروف میزبان و ہدایتکار کرن جوہر بگ باس کے اگلے سیزن کی میزبانی کریں گے۔

تفصیلا ت کے مطابق با لی وڈ  کی معروف اسٹریمنگ سروس  نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے نئے آنے والے شو ’بگ باس کا پوسٹر شیئر کیا ہے جس پر  معروف میز با ن اور ہدا یتکا ر کرن جوہر کی تصویر آویزاں ہے۔یہ پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ میں اسٹریمنگ سروس ووٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کرن جوہر بگ باس کے آئندہ سیزن کی ڈیجیٹل اقساط کی میزبانی کریں گے۔بہ شو  8 اگست کو پریمیئر ہوگا۔

یا د رہے کہ  اداکار سلمان خان ایک دہائی سے بھارتی ٹی وی چینل پر اس شو کی میزبانی کر رہے ہیں،اب خبر آئی ہے کہ   کرن جوہر نے سلمان خان کی جگہ نہیں لی  بلکہ وہ صرف اسٹریمنگ سروس ووٹ پر شو کی کچھ اقساط کی میزبانی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:حج۔۔عمرے پر نوسربازی کرنیوالا اشتہاری گرفتار