حج۔۔عمرے پر نوسربازی کرنیوالا اشتہاری  گرفتار

Jul 24, 2021 | 10:15:AM
حج۔۔عمرے پر نوسربازی کرنیوالا اشتہاری  گرفتار
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)لاہور میں حج اور عمرے کے نام پر نوسربازی کرنے والے اشتہاری ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم احمد نصیر حج اور عمرے کے نام پر نوسر بازی کے متعدد مقدمات میں اشتہاری تھا۔ملزم وارداتیں کرنے کے بعدعلاقہ تبدیل کر لیتا تھا، اس کےخلاف نوسر بازی اور چیک ڈس آنر کے مختلف تھانوں میں درجنوں مقدمات ٹریس ہوئے ہیں۔ملزم سے تفتیش جاری ہے۔
 یہ بھی پڑھیں: کوروناسے مزید 32 افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔۔1841 نئے مریض رپورٹ