ہوائی سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبرآ گئی۔۔۔

Jul 24, 2021 | 14:15:PM
ہوائی سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبرآ گئی۔۔۔
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کے لئے کورونا  ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازم ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے یکم اگست سے اندرون ملک سفر کیلئے کورونا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ اپنے آپ کو پریشانی سے بچانے کے لئے 31 جولائی تک ویکسین لگوایں اور ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ