پی ایس ایل 8: آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ ٹکرائیں گے

Feb 24, 2023 | 16:19:PM
پی ایس ایل 8: آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ ٹکرائیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 8 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے  12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرا دیا تھا۔