یہ ہم ،یہ ہماری ٹیم ۔۔۔کے بعدحسن علی کی ایک اور ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

Feb 24, 2021 | 00:17:AM
یہ ہم ،یہ ہماری ٹیم ۔۔۔کے بعدحسن علی کی ایک اور ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حسن علی قو می کر کٹ ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی کی سی حیثیت رکھتے ہیں۔کرکٹر ہو نے کے ساتھ ساتھ وہ ڈا نس بھی اچھا کر لیتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اس کا ثبو ت ان کی سو شل میڈیا پر وا ئرل ہو نے والی ویڈیو ز ہیں۔ان کو وہ اپنے دوستوں کو شیئر کرنا نہیں بھو لتے۔حا ل ہی میں ان کی ٹھمکے لگاتے ایک ویڈیو وا ئرل ہو ئی ہے۔ 


یا د رہے کہ چند ر وز قبل انہوں نے پارٹی گرل سے متا ثر ہو کر میچ جیتنے کے بعد یہ ہم ہیں،یہ ہماری ٹیم کی ویڈیو بھی بناکر سو شل میڈیا پر وا ئرل کی تھی۔