سرگودھا میں مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سرگودھا میں مسافر وین درخت سے ٹکرانے کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گرین ہاؤس جھال چکیاں کےقریب پیش آیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق مسافر وین تیزرفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب کا الحمراء کے مسیحی ملازمین کو ایک تنخواہ بونس دینے کا اعلان
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریکسیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاہے۔