صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب  کرلیا

Dec 24, 2023 | 18:21:PM
صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب  کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب  کرلیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ 26 دسمبر کو سینٹ کا اجلاس طلب کر لیا، سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کا باقاعدہ طور پر نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق نمبر ایک سے ملنے والے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے 26 دسمبر بروز منگل صبح ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ بلڈنگ اسلام آباد میں اجلاس طلب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں پولیو وائرس کی تصدیق، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

نوٹیفیکیشن کی کاپیاں تمام متعلقہ حکام تک پہنچا دی گئی ہیں۔