پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز ،قومی سکواڈ میں مزید 3کھلاڑی شامل

Dec 24, 2022 | 22:32:PM
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز ،قومی سکواڈ میں مزید 3کھلاڑی شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عبوری قومی سلیکشن کمیٹی کا پہلا فیصلہ،ٹیسٹ سکواڈ میں 3 مزید کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا۔

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے حوالے سےعبوری قومی سلیکشن کمیٹی کا پہلا فیصلہ ،سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ باولر شاہین نواز دھانی ، میر حمزہ اور آف سپنر ساجد خان  کو ٹیم میں شامل کرلیا۔
عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کپتان بابر اعظم سے مشاورت کے بعد تینوں کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا،تینوں کھلاڑی کل قومی سکواڈ کو جوائن  کریں گے۔