شہباز گل ہسپتال سےغائب ہو گئے

میڈیا پر صحت کا ڈھنڈورا پیٹنے والے خود اپنی وارڑ سے کہاں غائب ہوئے؟

Dec 24, 2022 | 18:10:PM
شہباز گل, ہسپتال,غائب ,پی ٹی آئی
کیپشن: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیو)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سروسز ہسپتال کی وی وی آئی پی وارڈ سے  اچانک غائب ہو گئے،کسی کو بغیر بتائے ہی وارڑ سے چلے گئے۔

جسٹرار نے اسی سلسلے میں ابسنس رپورٹ جاری کردی،میڈیا پر صحت کا ڈھنڈورا پیٹنے والے شہباز گل خود اپنی وارڑ سے کہاں غائب ہوئے؟ہسپتال انتظامیہ کا انکی غیر موجودگی پر نوٹس لے لیا۔

خراب طبیعت میں کوئی کیسے باہر جا سکتا؟ سوالیہ نشان بن گیا۔