لندن میں برقعہ پہن کر دکانوں سے چوری کرنیوالا شخص گرفتار

Aug 24, 2025 | 21:29:PM
لندن میں برقعہ پہن کر دکانوں سے چوری کرنیوالا شخص گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں دکانوں سے چوری کرنے والے شخص کو لندن پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق لندن پولیس کا کہنا ہے کہ برقعہ پہن کر دکانوں میں چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ مذکورہ چور کو دکانداروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :سرکاری سکیم، خوش قسمت عازمین حج کا فیصلہ ہو گیا