اسلحہ لائسنس کا اجراء پھر سے شروع کرنے کی منظوری

Aug 24, 2023 | 11:50:AM
 اسلحہ لائسنس کا اجراء پھر سے شروع کرنے کی منظوری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عوام کیلئے اسلحہ لائسنس کا اجراء پھر سے شروع کرنے کی منظوری دیدی۔

اسلحہ لائسنس کھولنے کی سمری اب کابینہ کمیٹی کے سامنے جائے گی،کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد عوام کو اسلحہ لائسنس جاری ہونا شروع ہونگے۔
عوام گھر بیٹھے ایپ پر اسلحہ لائسنس کیلئے درخواستیں دے سکیں گے،عوام کو ایپ کے ذریعے ہی آن لائن اسلحہ لائسنس جاری ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر بےقابو،تاریخ میں پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا