صبا قمر نے کھلی فضا میں دلکش نظا رو ں سے لطف اندوز ہونے کی خو بصو رت تصویر شیئر کر دی

Aug 24, 2021 | 23:08:PM
 صبا قمر نے کھلی فضا میں دلکش نظا رو ں سے لطف اندوز ہونے کی خو بصو رت تصویر شیئر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ صبا قمر پا کستانی شو بز انڈسٹری کی ایسی ادا کا رہ ہیں جو خو د کو ہر قسم کے کر دا رو ں میں ڈھا ل لیتی ہیں۔اب انہو ں نے اپنے آپ کو خود ہی ایک بہترین مشورہ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:افغان خواتین کے حقوق کے لیے پریشان بھارت میں عورتوں سے سلوک کی ایک جھلک۔۔ویڈیو وا ئرل

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر فعال صبا قمر نے کھلی فضا میں دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ایک تصویر شیئر کی۔تصویر کے کیپشن میں انہوں نے خود کو ہی مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’وقت کے مزے لینا سیکھو صبا، وقت تو تمہارے مزے لیتا ہی رہے گا۔‘صبا قمر نے ہیش ٹیگ کا اضافہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’گہری بات ہے سمجھ نہیں آئے گی۔‘

یا د رہے کہ صبا قمر آئے روز اپنے کسی پراجیکٹ یا اپنی دلکش تصاویر مختلف کیپشنز کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔مداحوں سے رابطے میں رہنے کیلئے وہ صبح و شام انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز بھی شیئر کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کیا ٹک ٹا کر عا ئشہ نے مینا ر پا کستان آنے کیلئے دوستوں کو دعوت دی تھی؟حقا ئق سا منے آگئے