افغان خواتین کے  حقوق کے لیے پریشان بھارت میں عورتوں سے سلوک کی ایک جھلک۔۔ویڈیو وا ئرل

Aug 24, 2021 | 20:59:PM
افغان خواتین کے  حقوق کے لیے پریشان بھارت میں عورتوں سے سلوک کی ایک جھلک۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)افغانستان میں خواتین کے  حقوق کے لیے پریشان بھارت میں عورتوں کے ساتھ سلوک کی ایک جھلک اس ویڈ یو میں دیکھی جاسکتی ہے۔جو مودی حکو مت کے منہ پر زناٹے دا ر تھپڑ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بیچارا سا بق افغان وزیر اطلاعات جرمنی میں پیزا بوائے بن گیا۔۔تصاویر سامنے آگئیں

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا افغانستان کے خلاف مسلسل  پروپیگنڈا کر رہا ہے کہ وہاں طالبا ن عورتوں، بچوں ،جوانوں اور بو ڑھوں پر ظلم و ستم کر رہے ہیں مگر اپنے ملک کی صورتحال دنیا کو  نہیں دکھاتا۔مندرجہ بالا ویڈیو میں چند دیہاتی اپنے ہی گھرانے کی عو رتو ں پر سر عا م اور دل دہلا دینے وا لا تشدد کر رہے ہیں۔انھیں لا ٹھیوں ،گھو نسوں اور تھپڑوں سے مارا جا رہا ہے ۔یہ ویڈیو مودی حکو مت کیلئے ایک آئینہ بھی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کارہ ثروت گیلانی کی اپنے ہندو باورچی کو را کھی با ندھنے کی ویڈیو وا ئرل