شہرقائد۔۔ لیاری کے شاپنگ مال میں  آگ بھڑک اٹھی

Aug 24, 2021 | 10:05:AM
شہرقائد۔۔ لیاری کے شاپنگ مال میں  آگ بھڑک اٹھی
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) کراچی میں لیاری کے علاقے موسیٰ لین کے شاپنگ مال اچانک آگ بھڑک اٹھی،ہرطرف دھواں پھیل گیا، شاپنگ مال  کے فلیٹس  میں رہائش  پذیر مکینوں میں خوف طاری ہو گیا،دوسری چھت پر پہنچ کر جانیں بچائیں۔

تفصیلات کے مطابق  لیاری کے علاقے موسیٰ لین کے شاپنگ مال آگ نے تباہی مچادی، فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا، عمارت کے باہر رکھے سامان کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں دیر لگی، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے وار تھم نہ سکے۔۔مزید 91 افراد جاں بحق۔۔4075 نئے مریض رپورٹ