کریک ڈاؤن کے بعد دوبارہ سے تھیٹر ڈراموں کا باقاعدہ آغاز

Sep 23, 2023 | 23:35:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)کریک ڈاؤن کے بعد دوبارہ سے تھیٹر ڈراموں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔

سنسر ٹیموں نے لاہور کے نجی تھیٹرز کی سنسر ریہرسل دیکھیں ،فنکاروں کو قانون کے مطابق عملدرآمد کرنے کا کہا ، سنسر ٹیم نے کہاکہ کوئی بھی فنکار اب غیر اخلاقی پرفارمنس کرے گا تو سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے  گی،سنسر ٹیموں میں ڈی سی محکمہ پکار اور محکمہ داخلہ کے ممبران شامل ہیں ،اداکاراؤں کو ڈانس پرفارمنسز سیچوایشن کے مطابق کرنے کے احکامات دئیے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو سب سے بڑا جھٹکا، جنوبی پنجاب کی اہم شخصیت نے راہیں جدا کر لیں