ہریتھک روشن نے ماہرہ خان کو مولا جٹ میں کر دار کے متعلق کیا کہا؟

Sep 23, 2022 | 12:32:PM
فائل فوٹو
کیپشن: مولا جٹ کا پوسٹر شیئر کرنے پر ہریتھک نے ماہرہ کو کیا کہا؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے اپنی نئی فلم  'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کا پوسٹر جاری کیا گیا جس پر بالی وڈ سپر اسٹار  نے بھی کمنٹ کیا۔

ماہرہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر  بلال لاشاری کی ہدایت میں بننے والی فلم  مولا جٹ کا پوسٹر جاری کیا جس میں ماہرہ خان کو نئے انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

پوسٹ پر پاکستانی اداکاراؤں سوہائے علی ابڑو اور صنم جنگ سمیت معروف شخصیات نے کمنٹ کیا اور فلم  کے لیے پسندیدگی کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ ”جیو فلمز“ کے اشتراک سے یہ فلم 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک ساتھ ریلیز کی جائے گی۔