افغانستان پر پابندیاں ختم،انکی رقم ان پر خرچ کرنےچاہئے: چینی وزیر خارجہ

Sep 23, 2021 | 18:18:PM
چین , وزیر خارجہ, وانگ یی
کیپشن: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے افغانستان پر لگائی گئی پابندیاں فوری کرنے کا ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان کی رقم ان پر ہی خرچ کرنی چاہیے ۔

افغان اردو کے جانب سے جاری کردہ ایک ٹویٹر پیغام کے مطابق  چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ افغان عوام کی حالت زار کو دیکھتے ہوئے جلد پابندیاں ختم کی جائیں۔ انہوں نے افغانستان میں امریکہ کی منجمد رقم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ رقم افغانستان کی ہے اور ان پر خرچ کرنی چاہیے ۔ 

یہ بھی پڑھیں:اللہ دیکھ رہا ہے۔۔بھارتی ظلم کی ایسی ویڈیو جس دیکھ کر آپ کانپ جائیں گے