ارجن کپور نے ایسا  کیا میسج کیا کہ پڑھ کر  ملائیکہ اروڑہ شرم سے لال ہو گئیں

Sep 23, 2021 | 12:29:PM
ارجن کپور نے ایسا  کیا میسج کیا کہ پڑھ کر  ملائیکہ اروڑہ شرم سے لال ہو گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ سپرماڈل آف دی ایئر کے ایک شو میں  بطور جج شامل تھیں انہیں ارجن کپور کا یہ پیارا میسیج پڑھا اور شرما گئیں ۔

 تفصیلات کے مطابق ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ کی جوڑی بالی ووڈ کے سب سے مشہور کپلس میں سے ایک ہے ۔ دونوں گزشتہ کچھ سالوں سے ریلیشن شپ میں ہیں ۔ دونوں ایک دوسرے کے لئے اپنا پیار ظاہر کرتے رہتے ہیں ۔ دونوں ایک دوسرے کی سوشل میڈیا پوسٹ پر کمنٹ کرتے رہتے ہیں اور اکثر ساتھ ساتھ دیکھے جاتے ہیں ۔

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے ملائیکہ سے ایسے شخص کا نام بتانے کیلئے کہا جو انہیں اندر سے جانتا ہو تو اداکارہ نے ارجن کپور کا نام لیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ مجھے جانتا ہے ، وہ مجھے سمجھتا ہے اور وہ مجھے پریشان کرتا ہے ۔


یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ نے ایک بار پھر اپنی محبت کے ساتھ سیلفی شیئر کردی


 یہ بھی پڑھیں:خاتون نے بیٹے کی شادی پر ایسا جوڑا پہنا کہ خوشیاں مٹی میں ملا دیں