خاتون اول ثمینہ علوی کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

Sep 23, 2021 | 11:49:AM
خاتون اول ثمینہ علوی کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق خاتون اول ثمینہ علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، تھوڑی کمزوری محسوس کر رہی ہوں لیکن الحمداللہ خیریت سے ہوں۔

 صدر کی اہلیہ نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر  کرتے ہوئے عوام سے دعائوں کی اپیل بھی کی ہے۔

I was tested positive for covid, day before. I have a little bit of weakness but Alhamdulillah doing well otherwise. Request all to keep me in your prayers please.