سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ،خریدارپریشان 

Oct 23, 2021 | 17:54:PM
سونے کی فی تولہ قیمت، اضافے کا سلسلہ جاری
کیپشن: سونا مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 1600 روپے بڑھی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا1600 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 27 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ایک ہفتہ میں سونے کی فی تولہ قیمت 9200 روپے بڑھی ہے 
10 گرام سونے کی قیمت 1371 روپے بڑھ کر 109053 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر میں ایک ہفتہ میں 7887 روپے اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: ایئر ہوسٹس کا ڈانس۔۔ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی