این اے 143 میں ضمنی انتخابات؛ لیگی امیدوار محمد طفیل ایک لاکھ 13ہزار223 ووٹ لیکر کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 143 ساہیوال میں ضمنی انتخابات کے غیر حمتی و غیر سرکاری نتائج آگئے۔
غیر حمتی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے چوہدری طفیل ایک لاکھ 13ہزار223 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔
آزاد امیدوار ضرار اکبر 13220 ووٹ حاصل کرسکے۔
یہ بھی پڑھیں ؛ ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 73؛مسلم لیگ ن کے میاں سلطان علی رانجھا واضح برتری کیساتھ آگے