این اے 185؛ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں مقابلہ، 20پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ڈیرہ غازی خان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 185میں ن لیگ کے امیدوار آگے جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 185ڈی جی خان کے 20پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے قادر لغاری 13098ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے دوست محمد کھوسہ 4752ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔