کاشتکاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا

Nov 23, 2025 | 09:54:AM
کاشتکاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گھوٹکی میں گنے کے کاشتکاروں نے شوگر ملز کی جانب سے 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا۔
کسانوں کااس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ ریٹ مقرر کرنا کسانوں کا معاشی قتل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات انتقال کرگئے
ضلع سجاول میں قائم تینوں شوگر ملیں تاحال بند ہیں جس کی وجہ سے گنے کے کاشتکاروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔