پی ٹی آئی رہنماؤں کی پکڑدھکڑ،نائب صدر پنجاب گرفتار
اکمل خان باری تھانہ رنگ محل منتقل،ایک اوررہنما چوہدری حبیب الرحمان کی بھی گرفتاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خادم کمبوہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پکڑدھکڑ کا سلسلہ جاری ہے،پی ٹی آئی کے نائب صدر پنجاب اکمل خان باری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
حکومت نے پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کر دیئے ہیں،پولیس نے پی ٹی آئی پنجاب کے نائب صدر اکمل خان باری کوگرفتارکرکے تھانہ رنگ محل منتقل کردیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:9 مئی مقدمات: علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
پولیس نے اکمل خان باری کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی رہنما چوہدری حبیب الرحمان کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
…