فائرنگ کا واقعہ، 18 سالہ نوجوان جاں بحق

Nov 23, 2022 | 10:16:AM
فائرنگ کا واقعہ، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) گرین ٹاؤن کے علاقے میں 18سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق 18سالہ نوجوان کی شناخت صارم کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو فرانزک کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: سندھ پولیس نے 300 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی سفارش کردی

پولیس نے قتل کی وجوہات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش آغاز کر دیا، ورثاء کی درخواست پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔

   پولیس حکام کا کہنا ہےکہ قتل ذاتی رنجش کی بناء پر لگ رہا ہے۔