وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمانی پارٹی سربراہوں کا اجلاس طلب کر لیا

Nov 23, 2022 | 00:48:AM
وزیراعظم, شہباز شریف , پارلیمانی پارٹی, سربراہوں , اجلاس طلب
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمانی پارٹی سربراہوں کا اجلاس طلب کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق  حکومتی اتحادی رہنماوں کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ کا بھی اہتمام ہو گا،وزیراعظم  پارلیمانی رہنماؤں کو اہم فیصلوں سے متعلق اعتماد میں لیں گے ، اجلاس آج شام ساڑھے 6 بجے ہو گا۔