ورلڈ کپ جیتنے پرعمران خان کیلئے محمد بن راشد المکتوم ایوارڈ کا اعلان

Nov 23, 2021 | 17:51:PM
عمران خان ایوارڈ
کیپشن: عمران خان 1992کے ورلڈ کپ کیساتھ ا۔ن سیٹ میں کھلاڑی جشن منارہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو انٹرنیشنل سپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈ دینے کا اعلان  کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق محمد بن راشد المکتوم ایوارڈ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو دیا جائیگا ۔وزیراعظم عمران خان کو یہ ایوارڈ 1992 میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے پر دیا جا رہا ہے۔ ایوارڈ دینے کا اعلان گزشتہ روز ڈیپ ڈائیو دبئی میں ایک تقریب کے دوران کیا گیا۔ عمران خان کو آئندہ سال جنوری میں ہونے والی دبئی ایکسپو کے موقع پر یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔
 یہ بھی پڑھیں:افغانستان کیلئے 5 ارب روپے امداد، بھارت کو راہداری استعمال کرنے کی اجازت