ایران کی جنگ جلد ختم ہو جائے گی؛ ڈونلڈ ٹرمپ کادعویٰ
آپریشن ایپک فیوری میں عسکری صلاحیت ختم کر دی،ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ ایران کی جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو یارک میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا۔
ڈونلڈٹرمپ نے مزیدکہاکہ جب تک تمام مسائل حل نہیں ہوتے معاہدے پر دستخط نہیں کیے جائیں گے،آپریشن ایپک فیوری میں ایران کی عسکری صلاحیت ختم کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکرات میں ایٹمی پروگرام پر بات نہیں ہوگی؛ایران
ریلی میں امریکی صدر کے حامیوں نے ’’فور مور ایئرز‘‘ کے نعرے بھی لگائے۔